تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کے کیمپ آفس کے سامنے ایک کسان نے خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق متاثرہ کسان کی شناخت جوگولامبا
گدوال ضلع کے گدوال ٹاون کے رہنے والے ملیش کے طورپر کی گئی ہے۔وہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راو سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے مسائل سے واقف کروانے کے لئے آیا تھا۔